ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے لگاتار دوسری جیت کو گلے لگا لیا، ایونٹ کے دوسرے دن پاکستان کے ایک اور کیوئسٹ رانا عرفان نے بھی ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دہشتگرد حملوں میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ ...
لاہور کے علاقے بھینی روڈ پر واقع فیکٹری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں ربر کا مٹیریل موجود ہے، جس کی وجہ سے آگ کی ...
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ اعلیٰ حکام سے اقتصادی اصلاحات اور بھارت کے ساتھ پانی کے جاری تنازع پر بات چیت کریں گے۔ ...
ملتان میں سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ریڈ کیا، جس کے دوران ان کی بیٹی، داماد اور نواسے کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل ...
اے سی سی ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے سلسلے میں پی سی بی نے پاکستان ویمنز ’اے‘ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 13 سے 22 فروری تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگا، ٹورنامنٹ ٹی ...
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گاؤں ...
امریکا نے بلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں موجود امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بیان میں کہا کہ امریکا ...
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد بازی، غصے یا تعصب میں کیے گئے ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی اور ریاست کی خودمختاری پر ...
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو جہنم واصل کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ ...
پمز میں عمران خان کو اینٹی وی ای جی ایف (Anti-VEGF) دوا کا آنکھ کے اندر انجیکشن دیا گیا، جو ریٹینا کی سوجن کم کرنے اور خون کی نالیوں سے ہونے والے نقصان کو روکنے کا مؤثر اور معیاری علاج سمجھا جاتا ہے۔ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results